کورونا  وبا ء  کے خاتمے  کیلئے ہم سب کا ویکسین  لگانا لازمی ہے؛ سی او ہیلتھ پاکپتن ڈاکٹر احمد شہزاد

11

پاکپتن ، 29 اکتوبر (اے پی پی ):سی او ہیلتھ ڈاکٹر احمد شہزاد نے کورونا ویکسینیش کے متعلق آگاہی پیغام  میں  کہا ہے   کہ کورونا  وبا  ء  کے خاتمے  کیلئے ہم سب کا ویکسین  لگانا لازمی ہے ۔