کراچی ، 05 نومبر (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس کی شرح کو کم رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت غریب کو ریلیف دینے کےلئے تیار نہیں ہے۔