سمندر پار پاکستانیوں کے بل کو ووٹ نہ دینے والوں کو آٸندہ الیکش میں جواب ملے گا، اوورسیز ارشاد چیمہ

27

اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): اوورسیز پاکستان ارشاد چیمہ نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے بل کو ووٹ نہ دینے والوں کو آٸندہ الیکش میں جواب ملے گا۔