2018 میں سوچا تھا اے پی پی کو ڈیجیٹلائزڈ  نیوز ایجنسی بنانا ہے، آج تکمیل ہوگئی، وفاقی وزیرِ اطلاعات

51

اسلام آباد،26 نومبر(اے پی پی ):وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نےاے پی پی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں سوچا تھا اے پی پی کو ڈیجیٹلائزڈ  نیوز ایجنسی بنانا ہے، آج تکمیل ہوگئی۔