اسلام آباد کلب میں  فلم ” کھیل کھیل   میں ” کی  کامیاب سکریننگ

49

اسلام آباد،یکم دسمبر(اے پی پی ): اسلام آباد کلب میں  فلم ” کھیل کھیل   میں ” کی  کامیاب سکریننگ کر دی  گئی ہے ۔ سکریننگ میں صدر مملکت عارف علوی، ان کی اہلیہ ثمینہ علوی، سینیٹر فیصل جاوید خان اور وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شرکت کی۔

کورونا وبا کے بعد اداکارہ سجل علی اور بلال عباس خان کی فلم ’’کھیل کھیل میں‘‘سینما میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہے۔ فلم پاکستانی سینماؤں میں 19 نومبر کو ریلیز کی گئی تھی