اسلام آباد، یکم دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافی رہنماؤں نے اپنے تاثرات میں اسے ایک بہترین قدم قرار دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان یونین آف جرنلسٹس ناصر زیدی نے کہا ہے کہ صحافی تحفظ بل وقت کی ضرورت تھی۔