ملتان ، 02 دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافیوں نے اپنے تاثرات میں اسے ایک بہترین قدم قرار دیا ہے۔ معروف صحافی و کالم نگار اظہر سلیم مجوکا نے کہا کہ ایکٹ قومی لحاظ پر بھی اہم ہے ، صحافت کی آڑ میں کُچھ عناصر صحافت کے مقاصد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
سورس: وی این ایس،ملتان