سیالکوٹ؛ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے تالاب شیخ مولا بخش میں شہداء جموں و کشمیر کی یادگار کا افتتاح کر دیا

54

سیالکوٹ،2دسمبر(اے پی پی): صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے تالاب شیخ مولا بخش سیالکوٹ میں شہداء جموں و کشمیر کی یادگار کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزراء آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر صاحبزادہ حافظ حامد رضا،چوہدری مقبول گجر،عمرڈار،طاہر محمود ہندلی، پاکستان تحریک انصاف کے کار کنان اور کشمیری راہنماوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

سورس؛وی  این ایس، سیالکوٹ