وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمد،  بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی

41

اسلام آباد،03دسمبر(اے پی پی):وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمد، وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔