ملک بھر میں سپورٹس کمپلیکسز کو متحرک کر رہے ہیں؛ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

39

اسلام آباد،03 دسمبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے  بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک بھر میں سپورٹس کمپلیکسز کو متحرک کر رہے ہیں۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد