سیالکوٹ واقعہ پر سب متحد ہیں ، بحیثیت قوم ہم انتہاء پسندی سے نمٹنا چاہتے ہیں؛ چوہدری فواد حسین

39

اسلام آباد ، 05 دسمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پر سب متحد ہیں۔

 اتوار کو یہاں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  بحیثیت قوم ہم انتہاء پسندی سے نمٹنا چاہتے ہیں۔