اسلام آباد ، 05 دسمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامیاب جوان سپورٹس میلے کے انعقاد پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کےلئے نوجوانوں کے پیچھے کھڑی ہے۔