اسلام آباد، 06 دسمبر(اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پیر کویہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی غیر موجودگی میں چوہدری محمد اسلم گل آزاد امیدوار کے طور پر زیادہ ووٹ لے سکتے تھے