سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ ابوالخیر محمد زبیر کی میڈیا سے گفتگو

53

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ ابوالخیر محمد زبیر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیالکوٹ واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی ہے۔