سری لنکا ہائی کمیشن میں علامہ عارف واحدی  کی میڈیا سے گفتگو

29

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں علامہ عارف واحدی  نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہم شدت پسندی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اس  واقعہ کے پیچھے علماء اور عوام نہیں ہیں۔