سری لنکا ہائی کمیشن میں قاری محمد حنیف جالندھری کی میڈیا سے گفتگو

58

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں قاری محمد حنیف جالندھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ جمعہ یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔