ن لیگ کی حکومت نے سیاست کو اکانومی پر ترجیح دی، آئی ایم سے جان چھڑانے کے لیے مشکل فیصلے کر نا پڑیں گے

15

لاہور۔منگل 7 دسمبر (  اے پی پی ): معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ  ن لیگ کی حکومت نے سیاست کو اکانومی پر ترجیح دی، آئی ایم سے جان چھڑانے کے لیے مشکل فیصلے کر نا پڑیں گے۔

معاون خصوصی نے مزید کہا کہ آئی ایم پروگرام کڑوی گولی ہے جو پاکستان جیسے ہر ملک کو بہرحال نگلنی ہے۔ مشکل فیصلے کرنا ضروری ہیں تاکہ آنے والی نسلیں آئی ایم ایف ہر انحصار نہ کریں۔