اپنے بچوں کو خوفزدہ پاکستان نہیں  ، وہ پاکستان دینا ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے بنایا ہے، مولانا طاہر اشرفی

8

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   اپنے بچوں کو خوفزدہ پاکستان نہیں   بلکہ وہ پاکستان دینا ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے بنایا ہے۔