جو اپوزیشن تحریک چلانے کی تاریخ کا انتخاب نہیں کر سکتی وہ  وزیر اعظم عمران خان کو نہیں گرا سکتی؛ وزیر داخلہ

40

اسلام آباد ، 08 دسمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپوزیشن تحریک چلانے کی تاریخ کا انتخاب نہیں کر سکتی وہ  وزیر اعظم عمران خان کو نہیں گرا سکتی۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد