پاکستان اولمپکس میں میڈل جیتے گا ، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی تقریب سے خطاب

34

اسلام آباد، 10 دسمبر ( اےپی پی):وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  نے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی اختتامی  تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی کو ختم کرنے کے لیے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن نے جو کامیاب جوان سپورٹس پروگرام شروع کیا ہے اس کے نتیجے میں پاکستان  اولمپکس میں میڈل جیتے گا۔