اسلام آباد، 16دسمبر ( اےپی پی): آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس (او آئی سی) دنیا کے 1.8ارب مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔تنظیم کا قیام 1969 کے ستمبر میں بیت المقدس میں یہودی شر پسندوں کی جانب سے آتشزدگی کے واقعہ کے باعث ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مسلم دنیا میں مسلمانوں کی موثر نمائندگی کے لیے ایک فورم تشکیل کیا۔ فورم کی تشکیل دینے والے ممالک میں پاکستان سر فہرست تھا۔
مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔