70 برسوں کی کرپشن 3 برسوں میں ختم نہیں ہو سکتی، سب کو مل کر جنگ کرنی ہو گی،مشیر احتساب شہزاد اکبر کی میڈیاسے گفتگو

39

لاہور17 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جمعہ کے روز 90شاہراہ قائداعظم پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا 70  برسوں کی کرپشن 3 برسوں میں ختم نہیں ہو سکتی، سب کو مل کر جنگ کرنی ہو گی۔