پچھلے 3 سالوں میں حکومت نے قبضہ مافیا سے لوگوں کی جان چھڑائی: حسان خاور

18

 لاہور، دسمبر 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ پچھلے 3 سالوں میں حکومت نے قبضہ مافیا سے  لوگوں کی جان چھڑائی ہے۔