اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی پذیرائی ہو رہی ہے۔