وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

42

اسلام آباد۔18دسمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  زمینی حقائق جاننے والے کہ رہے ہیں کہ بائڈن انتظامیہ کو افغانستان پر حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لینا چاہیئے۔