افغانستان کے 38 ملین افراد میں سے 60 فیصد کو   ”بھوک کے بحران  “ کا سامنا ہے

67

اسلام آباد، 20دسمبر ( اےپی پی): افغانستان کے 38  ملین افراد میں سے 60 فیصد کو   ”بھوک کے بحران  “ کا سامنا ہے۔ افغانستان کی نصف سے زائد آبادی جو کہ 22.8 ملین سے زائد ہے، شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔
مزید جانتے ہیں اس خصوصی رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔