پچز بہتر بنانے کیلئےانقلابی اقدامات کر رہے ہیں ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی کراچی میں پریس کانفرنس

42

کراچی، 22 دسمبر ( اےپی پی): چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

پچز بہتر بنانے کیلئےانقلابی اقدامات کر رہے ہیں  ۔انہوں نے مزید کہاکہ  کرکٹ شائقین کی مصروفیات کے حوالے سے ایک نیا شعبہ بنا رہے ہیں۔ جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں نہیں ہرائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔