سانحہ سیالکوٹ کی تمام علماء مشائخ نے بھرپور مذمت کی ہے؛حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

69

لاہور،24 دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مکاتب فکر کے علما و مشائخ کے ہمراہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کی تمام علماء مشائخ نے بھرپور مذمت کی ہے۔

سورس: وی این ایس، لاہور