تحقیق کے ذریعے کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،فخر امام

29

 

اسلام آباد، 27 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام نے  پیر کو میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تحقیق کے ذریعے کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔