شجاع آباد شہر اور گردونواح میں اس وقت شدید دھند کا راج ، حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی

50

شجاع آباد ،27 دسمبر(اے پی پی ):شجاع آباد شہر اور گردونواح میں اس وقت شدید دھند کا راج ہے اور حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے  موٹروے M-5 کو بھی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے دھند کی وجہ سے شجاع آباد روڈ نزد سکندر آباد کے قریب دھند کی وجہ سے ایک حادثہ بھی ہوا ہے جس میں تمام افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔