گزشتہ حکومت نے 1980 سے اداروں میں جعلسازی سے تعیناتیاں کر کے اداروں کو نقصان پہنچایا ہے؛ شہباز گل

33

اسلام آباد، 28دسمبر(اے  پی پی):معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ایک  خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے 1980 سے اداروں  میں  جعلسازی سے تعیناتیاں کر کے اداروں کو نقصان پہنچایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ  نوازشریف ویزہ ختم ہونےپرایمرجنسی دستاویزپروطن واپس آئیں، حکومت انکی واپسی کاشدت سے انتظارکررہی ہے‏۔