نالہ لئی کی تعمیر میں کسی کو تنگ یا بے دخل نہیں کرینگے، شیخ رشید

38

اسلام آباد، 29 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے  بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  نالہ لئی کی تعمیر میں کسی کو تنگ یا بے دخل نہیں کرینگے۔