پشین،31 دسمبر ( اے پی پی ): شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پشین، خانوزئی، بوستان، سرانان، برشور، حرمزئی اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش سے سردی کی شدت میں آضافہ ہوا، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔