سکھر،31دسمبر(اے پی پی): دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر 2021 کے آخری غروب آفتاب کے خوبصورت مناظر،دریائے میں آخری سورج کا عکس،دریا کے اوپر اڑتے پرندے بھی دعا گو ہیں کہ یا اللہ 2022 میں کورونا کی وبا سمیت تمام مشکلات اور مسائل کا خاتمہ ہو۔