اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی دیکھی گئی۔