گلیات،06 جنوری(اے پی پی):پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختونخواہ حکومت کی صوبائی کابینہ نے گریڈ 19 کے آفیسر رضا علی حبیب صاحب کو ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپنمٹ اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دےدی۔