اسلام، آباد ،07 جنوری (اے پی پی ): اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں تحریکِ انصاف کی تنظیم سازی اور پارٹی اہلکاروں کو مزید متحرک کرنے اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔











