ملتان۔7جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز ملتان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر فینسنگ کا 95% کام مکمل، دونوں ممالک تجارت میں آسانی چاہتے ہیں۔











