وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی  بارکھان آمد، صوبائی  وزیر  سردار عبدالرحمن کھیتران کے چھوٹے بھائی کی وفات پر  تعزیت کی

27

بارکھان ،09 جنوری (اے پی پی): وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بارکھان پہنچ گئے۔ وزیراعلی بلوچستان نے حاجی کوٹ   میں صوبائی وزیرسی اینڈ ڈبلیو سردار عبدالرحمن کھیتران کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت   اور  فاتحہ خوانی  کی ۔وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا بھی تھے۔

سورس:وی این ایس،  چمن