وسیلہ تعلیم وظائف پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک دیئے جائینگے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

70

اسلام آباد، 11 جنوری(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے احساس ون ونڈو آفس  افتتاح کے موقع پر منگل کو یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسیلہ تعلیم وظائف پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک دیئے جائینگے۔