گلیات؛خانسپور ایوبیہ میں پھنسے آخری سیاح کو بھی بحفاظت گھر روانہ کر دیا گیا

73

ایبٹ آباد،13جنوری(اے پی پی): حالیہ شدید برف باری کے باعث گلیات خانسپور ایوبیہ میں پھنسے آخری سیاح کو بھی بحفاظت گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پر  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہاب محمد خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات امین الحسن اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔