ملتان؛بدنام زمانہ منشیات فروش  گرفتار،60 لیٹر شراب برآمد

46

ملتان، 13 جنوری(اے پی پی):  پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کے دوران  بدنام زمانہ منشیات فروش محمد عارف ولدیت محمد اسلم سکنہ بستی خداداد کو  گرفتار کر لیا ہے ، ملزم کے قبضے سے60 لیٹر شراب برآمدکرکےملزم کےخلاف تھانہ مظفرآباد میں 73/22مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔