اسلام آباد، 20جنوری(اے پی پی):وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےاحساس ریڑھی بان پروگرام کی تقریب سے جمعرات کو یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس ریڑھی بان پروگرام سٹریٹ اکانومی کے مسئلے کو نئے مواقعوں میں بدلے گا۔