اسلام آباد، 21 جنوری(اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو یہاں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تین برسوں بعد سامنے آنیوالے کیس میں غیر ضروری التواء حاصل کرنیکی کوشش جاری رہی ہے۔