شجاع آباد؛ اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کا بیرون رشید شاہ گیٹ کا دورہ ،تجاوازات مسمار کر دیں

42

شجاع آباد، 29 جنوری(اے پی پی ): اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر   نے  بیرون رشید شاہ گیٹ کا دورہ کیا اور  موقع پر دکان کی غیر قانونی تعمیرات جاری تھی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ہیڈرالک منگواکر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرواکر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

سورس:وی این ایس، ملتان