راولپنڈی، 31 جنوری(اے پی پی): وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 15، 16لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں، کہا تھا مالی بل سینیٹ سے بھی پاس ہو گا.