ن لیگ اور پیپلز پارٹی قانون سے بھاگنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

37

 

اسلام آباد، 01 فروری(اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ن لیگ اور پیپلز پارٹی قانون سے بھاگنا چاہتے ہیں۔