اسلام آباد، 01 فروری(اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کو یہاں سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائد حزب اختلاف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے،ووٹ کا استعمال چئیرمین سینیٹ کا آئینی استحقاق ہے۔