عام آدمی کو صحت کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کے لئے صحت سہولت پروگرام لایا گیا ہے :ثانیہ نشتر

36

اسلام آباد ،04 فروری (اے پی پی ):معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی میڈیا سے گفتگو ہوئی  ۔معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر  نے کہا کہ عام آدمی کو صحت کے تباہ کن اخراجات سے  بچانے کے لئے صحت سہولت پروگرام لایا گیا ہے ۔