وزیر اعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب سے جاری ہے؛ وزیر خزانہ  شوکت ترین

38

بیجنگ، 05 فروری (اے پی پی ): وزیر خزانہ  شوکت ترین  نے ہفتہ کو یہاں گفتگو کرتے  ہوئے  کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب سے جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ  آئی ایم ایف کے پروگرام کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہوئی  ہے۔

سورس :  وی این ایس ، اسلام آباد